اُدھمپور میں گزشتہ شام دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے مابین انکاؤنٹر کے دوران گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران SOGاہلکار امجد خان ہلاک ہوئے۔